صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 63
«أتاني جبريل فبشرني أن الحسن والحسين: سيدا شباب أهل الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میرے پاس جبریل آئے تو انہوں نے مجھے یہ خوشخبری دی کہ حسن اور حسین دونوں جنت کے نوجوانوں کے سردار ہیں۔“