صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 62
«أتاني جبريل فأمرني أن آمر أصحابي ومن معي أن يرفعوا أصواتهم بالتلبية»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”میرے پاس جبریل آئے تو انہوں نے مجھے حکم دیا کہ میں اپنے صحابہ اور اپنے ساتھیوں کو حکم دوں کہ وہ تلبیہ (یعنی لبیک) پکارتے وقت اپنی آوازیں بلند کریں۔“