حدیث نمبر: 6296
«من سكن البادية جفا ومن اتبع الصيد غفل ومن أتى السلطان افتتن»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو صحرا (بدوی زندگی) میں رہائش اختیار کرے وہ سخت دل ہو جاتا ہے، جو شکار کے پیچھے لگا رہے وہ غافل ہو جاتا ہے، اور جو بادشاہ کے پاس جانے لگے وہ فتنے میں پڑ جاتا ہے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 6296
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ٣] عن ابن عباس. المشكاة ٣٧٠١.