صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6295
«من سرق فوجد سرقته عند رجل غير متهم فإن شاء أخذها بالقيمة وإن شاء اتبع صاحبه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس کی کوئی چیز چوری ہو جائے اور وہ اپنی چوری شدہ چیز کسی ایسے شخص کے پاس پائے جو چوری میں متہم نہ ہو تو وہ چاہے تو اسے قیمت ادا کر کے لے لے اور چاہے تو اصل چور کا پیچھا کرے۔“