صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6292
«من سره أن ينظر إلى تواضع عيسى فلينظر إلى أبي ذر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جسے یہ پسند ہو کہ وہ عیسیٰ علیہ السلام کی عاجزی و انکساری دیکھے تو وہ ابوذر رضی اللہ عنہ کو دیکھے۔“