صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6291
«من سره أن يعظم الله رزقه وأن يمد في أجله فليصل رحمه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جسے یہ پسند ہو کہ اللہ تعالیٰ اس کا رزق بڑھا دے اور اس کی عمر میں اضافہ فرما دے تو وہ صلہ رحمی کرے۔“