حدیث نمبر: 6293
«من سره أن ينظر إلى يوم القيامة كأنه رأى عين فليقرأ {إِذَا الشَّمْسُ كُوِّرَتْ} و {إِذَا السَّمَاءُ انْفَطَرَتْ} و {إِذَا السَّمَاءُ انْشَقَّتْ} »
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جسے یہ پسند ہو کہ وہ قیامت کے دن کو ایسے دیکھے گویا اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا ہے تو وہ سورہ التکویر (جب سورج بے نور کر دیا جائے گا)، سورہ الانفطار (جب آسمان پھٹ جائے گا) اور سورہ الانشقاق (جب آسمان شق ہو جائے گا) پڑھے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 6293
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ت ك] عن ابن عمر. الصحيحة ١٠٨١.