صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 629
«إذا شربوا الخمر فاجلدوهم ثم إن شربوها فاجلدوهم ثم إن شربوها فاجلدوهم ثم إن شربوا فاقتلوهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب لوگ شراب پییں تو انہیں کوڑے مارو، پھر اگر وہ دوبارہ پییں تو انہیں کوڑے مارو، پھر اگر وہ (تیسری بار) پییں تو انہیں کوڑے مارو، اور اگر وہ (اس کے بعد پھر) پییں تو انہیں قتل کر دو۔“