صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 628
«إذا شربتم اللبن فتمضمضوا منه فإن له دسما»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم دودھ پیو تو اس کے بعد (پانی سے) کلی کر لیا کرو، کیونکہ اس میں چکنائی ہوتی ہے۔“