صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6289
«من سره أن يحب الله ورسوله فليقرأ في المصحف»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جسے یہ پسند ہو کہ وہ اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرے تو وہ قرآن مجید کی تلاوت کرے۔“