صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6288
«من سره أن يجد حلأوة الإيمان فليحب المرء لا يحبه إلا لله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جسے یہ پسند ہو کہ وہ ایمان کی مٹھاس پائے تو وہ کسی سے صرف اللہ کی خاطر محبت کرے۔“