حدیث نمبر: 6279
"من سأل الناس وله ما يغنيه جاء يوم القيامة ومسألته في وجهه خموش أو خدوش أو كدوح قيل: وما الغنى؟ قال: خمسون درهما أو قيمتها من الذهب "
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص لوگوں سے سوال کرے حالانکہ اس کے پاس اتنا ہو جو اسے بےنیاز کر دے، وہ قیامت کے دن اس حال میں آئے گا کہ اس کا سوال اس کے چہرے پر خراشوں یا زخموں کی صورت میں ہوگا۔ عرض کیا گیا: بےنیازی کیا ہے؟ آپ ﷺ نے فرمایا: پچاس درہم یا اس کے برابر سونا۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الميم / حدیث: 6279
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [حم ٤ ك] عن ابن مسعود. الصحيحة ٤٩٩.