صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6278
«من سأل الناس أموالهم تكثرا فإنما يسأل جمر جهنم فليستقل منه أو ليستكثر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو لوگوں سے ان کا مال بڑھانے کی نیت سے مانگے وہ گویا جہنم کا انگارہ مانگ رہا ہے، اب چاہے وہ کم مانگے یا زیادہ۔“