صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6273
«من زرع زرعا فأكل منه طير أو عافية كان له صدقة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو کوئی کھیتی کرے اور اس میں سے کوئی پرندہ یا کوئی جاندار کھا لے تو یہ اس کے لیے صدقہ ہے۔“