صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6274
«من زنى خرج منه الإيمان فإن تاب تاب الله عليه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے زنا کیا اس سے ایمان نکل جاتا ہے، پھر اگر وہ توبہ کر لے تو اللہ تعالیٰ اس کی توبہ قبول فرما لیتا ہے۔“