صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6272
«من زرع أرضا بغير إذن أهلها فله نفقته وليس له في الزرع شيء»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے کسی زمین کے مالکان کی اجازت کے بغیر اس میں کھیتی کی تو اسے صرف اپنا خرچہ ملے گا اور فصل میں اس کا کوئی حصہ نہ ہوگا۔“