صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6271
«من زار قوما فلا يؤمهم وليؤمهم رجل منهم»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو کسی قوم کے پاس مہمان بن کر جائے وہ ان کی امامت نہ کرائے بلکہ انہی میں سے کوئی شخص ان کی امامت کرائے۔“