صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6270
«من رمانا بالليل فليس منا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو رات کے وقت ہم پر تیر اندازی (یا وار) کرے وہ ہم میں سے نہیں۔“
«من رمانا بالليل فليس منا»(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو رات کے وقت ہم پر تیر اندازی (یا وار) کرے وہ ہم میں سے نہیں۔“