صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6269
«من رمى مؤمنا بكفر فهو كقتله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے کسی مومن پر کفر کا الزام لگایا تو یہ اسے قتل کرنے کے مترادف ہے۔“