صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6268
«من رمى بسهم في سبيل الله فهو له عدل محرر»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو اللہ کی راہ میں تیر چلائے تو یہ اس کے لیے ایک غلام آزاد کرنے کے برابر ہے۔“