صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6267
«من رمى العدوبسهم في سبيل الله فبلغ سهمه العدوأصاب أو أخطأ يعدل رقبة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو اللہ کی راہ میں دشمن پر تیر چلائے اور اس کا تیر دشمن تک پہنچے، خواہ نشانے پر لگے یا چوک جائے، تو یہ ایک غلام آزاد کرنے کے برابر ہے۔“