صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6266
«من ركع اثنتي عشرة ركعة بني له بيت في الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو بارہ رکعت (نفل) پڑھے اس کے لیے جنت میں ایک گھر بنا دیا جاتا ہے۔“