صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6265
«من رفع حجرا عن الطريق كتب له حسنة ومن كانت له حسنة دخل الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے راستے سے پتھر ہٹایا اس کے لیے ایک نیکی لکھی جاتی ہے اور جس کی ایک نیکی ہو وہ جنت میں داخل ہوگا۔“