صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6264
«من ردته الطيرة عن حاجته فقد أشرك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جسے بدشگونی نے اس کی ضرورت (پوری کرنے) سے روک دیا اس نے شرک کیا۔“