صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6263
«من رد عن عرض أخيه كان له حجابا من النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو اپنے بھائی کی عزت کی حفاظت کرے وہ اس کے لیے آگ سے بچاؤ کی آڑ بن جائے گی۔“