صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6262
«من رد عن عرض أخيه رد الله عن وجهه النار يوم القيامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو اپنے بھائی کی عزت کی حفاظت کرے اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس کے چہرے سے آگ کو دور رکھے گا۔“