صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6261
«من رحم ولو ذبيحة عصفور رحمه الله يوم القيامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو کسی پر رحم کرے، خواہ ذبح کی جانے والی چڑیا ہی پر ہو، اللہ تعالیٰ قیامت کے دن اس پر رحم فرمائے گا۔“