صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6260
«من راح روحة في سبيل الله كان له بمثل ما أصابه من الغبار مسكا يوم القيامة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اللہ کی راہ میں (جہاد کے لیے) شام کے وقت نکلے تو اسے لگنے والی گرد و غبار کے بقدر قیامت کے دن کستوری (کی خوشبو) دی جائے گی۔“