صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6258
«من رأت ذلك منكن فأنزلت فلتغتسل»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے جو عورت وہ (خواب) دیکھے اور اسے پانی آجائے (انزال ہو جائے) تو وہ غسل کرے۔“