صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6257
«من رآني في المنام فقد رآني فإن الشيطان لا يتمثل بي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو مجھے خواب میں دیکھے اس نے یقیناً مجھے ہی دیکھا، کیونکہ شیطان میری شکل اختیار نہیں کر سکتا۔“