صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6256
" من رآني في المنام فقد رآني إنه لا ينبغي للشيطان أن يتمثل في صورتي"ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو مجھے خواب میں دیکھے اس نے یقیناً مجھے ہی دیکھا، کیونکہ شیطان کے لیے میری صورت اختیار کرنا مناسب نہیں۔“