صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6255
«من رآني في المنام فسيراني في اليقظة ولا يتمثل الشيطان بي»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو مجھے خواب میں دیکھے وہ عنقریب مجھے بیداری میں بھی دیکھے گا، اور شیطان میری شکل اختیار نہیں کر سکتا۔“