حدیث نمبر: 625
"إذا شرب أحدكم فلا يتنفس في الإناء وإذا أتى الخلاء فلا
يمس ذكره بيمينه ولا يتمسح بيمينه"
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص کچھ پیے تو برتن میں سانس نہ لے، اور جب وہ قضائے حاجت کے لیے جائے تو اپنے دائیں ہاتھ سے اپنی شرمگاہ کو نہ چھوئے اور نہ ہی دائیں ہاتھ سے طہارت (استنجاء) کرے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 625
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: صحيح
تخریج حدیث [خ ت] عن أبي قتادة.