صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 626
«إذا شرب أحدكم فلا يشرب بنفس واحد»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص (کچھ) پیے تو وہ اسے ایک ہی سانس میں نہ پیے۔“