حدیث نمبر: 624
«إذا شرب أحدكم فلا يتنفس في الإناء فإذا أراد أن يعود فلينح الإناء ثم ليعد إن كان يريده»
ترجمہ

(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب تم میں سے کوئی شخص پانی (یا مشروب) پیے تو برتن میں سانس نہ لے، پھر اگر وہ دوبارہ پینا چاہے تو برتن کو (منہ سے) دور ہٹائے، اور پھر اگر چاہے تو دوبارہ پی لے۔“

حوالہ حدیث صحیح الجامع الصغیر / حرف الألف / حدیث: 624
درجۂ حدیث شیخ الألبانی: حسن
تخریج حدیث [هـ] عن أبي هريرة. الصحيحة ٣٨٦.