صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6249
«من رأى من أميره شيئا يكرهه فليصبر عليه فإنه ليس أحد يفارق الجماعة شبرا فيموت إلا مات ميتة جاهلية»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو اپنے حاکم کی طرف سے کوئی ناپسندیدہ بات دیکھے تو اس پر صبر کرے، کیونکہ جو شخص جماعت سے ایک بالشت برابر بھی جدا ہو کر مرے وہ جاہلیت کی موت مرتا ہے۔“