صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6250
«من رأى منكم منكرا فليغيره بيده فإن لم يستطع فبلسانه فإن لم يستطع فبقلبه وذلك أضعف الإيمان»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”تم میں سے جو کوئی برائی دیکھے وہ اسے اپنے ہاتھ سے روکے، اگر اس کی طاقت نہ رکھے تو اپنی زبان سے، اور اگر اس کی بھی طاقت نہ رکھے تو اپنے دل سے (اسے برا جانے)، اور یہ ایمان کا سب سے کمزور درجہ ہے۔“