صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6244
«من ذكر رجلا بما فيه فقد اغتابه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے کسی آدمی کا ایسا ذکر کیا جو اس میں واقعی پایا جاتا ہے تو اس نے اس کی غیبت کی۔“