صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6243
«من ذرعه القيء وهو صائم فليس عليه قضاء ومن استقاء فليقض»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جسے روزے کی حالت میں (بلا ارادہ) قے آجائے اس پر قضا نہیں، اور جو خود قے کرے وہ قضا کرے۔“