صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6245
«من ذكرت عنده فخطئ الصلاة علي خطئ طريق الجنة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس کے پاس میرا ذکر ہو اور وہ مجھ پر درود بھیجنے میں کوتاہی کرے اس نے جنت کا راستہ گم کر دیا۔“