صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6240
«من ذب عن عرض أخيه بالغيبة كان حقا على الله أن يعتقه من النار»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے غیبت سے اپنے بھائی کی عزت کا دفاع کیا تو اللہ تعالیٰ پر یہ حق ہے کہ وہ اسے آگ سے آزاد کر دے۔“