صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6241
«من ذبح بعد الصلاة تم نسكه وأصاب سنة المسلمين»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے نماز کے بعد قربانی کی اس کی قربانی مکمل ہوئی اور اس نے مسلمانوں کے طریقے کو پا لیا۔“