صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6239
«من دل على خير فله مثل أجر فاعله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے کسی نیکی کا راستہ دکھایا اسے اس کے کرنے والے جتنا اجر ملے گا۔“