صحیح الجامع الصغیر
حرف الألف— حرف الف
الأحاديث المبدوءة بحرف الألف باب: حرف الف سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 623
«إذا سها الإمام فاستتم قائما فعليه سجدتا السهو وإذا لم يستتم قائما فلا سهو عليه»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جب امام بھول جائے اور (قعدہ کرنے کے بجائے) سیدھا کھڑا ہو جائے، تو اس پر سجدہ سہو کے دو سجدے لازم ہیں، اور اگر وہ پوری طرح سیدھا کھڑا نہ ہوا ہو (اور واپس بیٹھ جائے) تو اس پر کوئی سجدہ سہو واجب نہیں ہے۔“