صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6236
«من دعي إلى طعام وهو صائم فليجب فإن شاء طعم وإن شاء ترك»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جسے کھانے کی دعوت دی جائے اور وہ روزے سے ہو تو وہ قبول کرے، پھر چاہے تو کھا لے اور چاہے تو چھوڑ دے۔“