صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6237
«من دعي إلى عرس أو نحوه فليجب»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جسے شادی کی دعوت دی جائے یا اس جیسی کسی اور دعوت میں بلایا جائے تو وہ قبول کرے۔“