صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6235
«من دعا لأخيه بظهر الغيب قال الملك الموكل به: آمين ولك بمثله»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو اپنے بھائی کے لیے اس کی غیر موجودگی میں دعا کرتا ہے تو اس پر مقرر فرشتہ کہتا ہے: آمین، اور تیرے لیے بھی اسی جیسی (دعا قبول ہو)۔“