صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6234
«من دعا إلى هدى كان له من الأجر مثل أجور من تبعه لا ينقص ذلك من أجورهم شيئا ومن دعا إلى ضلالة كان عليه من الإثم مثل آثام من تبعه لا ينقص ذلك من آثامهم شيئا»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جس نے ہدایت کی طرف بلایا اسے اس کے پیروکاروں کے اجر جتنا اجر ملے گا اور اس سے ان کے اجر میں کوئی کمی نہیں ہوگی، اور جس نے گمراہی کی طرف بلایا اس پر اس کے پیروکاروں کے گناہوں جتنا گناہ ہوگا اور اس سے ان کے گناہوں میں کوئی کمی نہیں ہوگی۔“