صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6233
«من دخل في هذا المسجد فبزق فيه أو تنخم فليحفر فليدفنه فإن لم يفعل فليبزق في ثوبه ثم ليخرج به»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو شخص اس مسجد میں داخل ہو اور اس میں تھوکے یا رینٹ نکالے تو وہ گڑھا کھود کر اسے دفن کر دے، اگر ایسا نہ کر سکے تو اپنے کپڑے میں تھوک لے پھر اسے لے کر باہر نکل جائے۔“