صحیح الجامع الصغیر
حرف الميم— حرف میم
الأحاديث المبدوءة بحرف الميم باب: حرف میم سے شروع ہونے والی احادیث
حدیث نمبر: 6232
«من دخل حائطا فليأكل ولا يتخذ خبيئة»ترجمہ
(نبی کریم ﷺ نے فرمایا:)
”جو کسی باغ میں داخل ہو وہ کھا لے لیکن (اپنے ساتھ لے جانے کے لیے) کچھ چھپا کر نہ رکھے۔“